News Package- Deweaponisation Bill by MQM

Videos — By on January 20, 2011 at 3:24 am

News Package- Deweaponisation Bill by MQM

متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے بل قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے۔

سیاسی حلقوں نےبل کا خیرمقدم کرتے ہویے تجویز کیا ہے کہ ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی ابتدا کراچی سے ہونی چاہیے۔ اسلام آ باد سے نوشین یوسف کی یہ رپورٹ۔

Tags: , ,

Discuss on PakistanTalk Forums

0 Comments

You can be the first one to leave a comment.

Leave a Comment