News Package – Bomb Blast in Lahore on the Death Anniversary of Hazrat Ali (S.W)

Videos — By on September 3, 2010 at 11:07 am

News Package – Bomb Blast in Lahore on the Death Anniversary of Hazrat Ali (S.W)

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر نکالے جانے والے جلوس پر ہونے والے تین دھماکوں میں پینتیس افراد جاں بحق اور دو سو سے زائد زخمی ہوئیے۔۔۔۔ ان دھماکوں کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے خلاف تین مقدمات بھی درج کیے جاچکے ہیں۔۔۔

اس بارے میں تفصیلات جانتے ہیں لاہور سے ہماری نمائندہ ثناء سیف کی اس رپورٹ میں۔۔۔

Tags: , ,

Discuss on PakistanTalk Forums

0 Comments

You can be the first one to leave a comment.

Leave a Comment